قصّۂ مقتولِ جفا
قصّۂ مقتولِ جفا
KITAB

قصّۂ مقتولِ جفا

Regular price PKR 1,000 PKR 0 Unit price per

تعارف: جب ایک بادشاہ نے اپنے وزیروں سے پوچھا کہ کیا وہ کسی ایسی عورت کو جانتے ہیں جو شرم و حیا کی اعلی مثال ہو، بے پناہ حسن سے نوازی گئی ہو، موسیقی میں لاثانی مہارت رکھتی ہو اور  دینی علوم پر  بھی اس کی اعلی دسترس ہو، ایک وزیر عرض گزار ہوا کی اس کی بیوی میں یہ تمام خوبیاں موجود ہیں۔ ایک حریف وزیر نے اسے غلط ثابت کرنے کے لئے اس کی بیوی کو ورغلانے کی ٹھانی اور اس طرح نہایت محنت سے بنائے ہوئے مکر و فریب کے منصوبوں کا ایک سلسلہ شروع ہوا۔ عداوت کے اس جال میں ایک کٹنی کے ہاتھوں، جو خود شیطان کی خالہ ہے، وزیر کی نیک بیوی اور وزیر پھنس جاتے ہیں۔

 

عنوان: قصّۂ مقتولِ جفا
مصنف: حافظ محمد امیر الدین خاں معنیؔ
مرتب: مشرف علی فاروقی
تصحیح و فرہنگ: عبدالرشید
ناشر: کتاب (پرائیویٹ) لمیٹڈ
سیریز: گیٹز فارما لائبریری اردو کلاسیکی ادب
صفحات: 96
 طبع: پیپر بیک
ISBN: 978-969-616-074-8