ٹوٹ بٹوٹ کی دنیا (نظمیں)
KITAB

ٹوٹ بٹوٹ کی دنیا (نظمیں)

Regular price PKR 800 PKR 0 Unit price per

تعارف: صوفی تبسم کے مشہورکردار ٹوٹ پٹوٹ کی ہر دل عزیز نظمیں بچوں اور پڑوں میں یکساں مقبول ہیں۔  اس مجموعے میں یہ تمام نظمیں جمع کر دی گئی ہیں۔ میشیل فاروقی کی خوبصورت تصویروں نے ان نظموں میں ایک نئی زندگی پیدا کر دی ہے۔

 مصنّف: صوفی تبسّم
تصویریں: میشیل فاروقی 
ناشر: کتاب (پرائیویٹ) لمیٹڈ
صفحات: 112
طبع: پیپر بیک
ISBN: 978-969-616-021-2