KITAB
جھولنے (نظمیں)
Regular price
PKR 800
تعارف: شاید ہی کوئی بچہ ہو جس نے "پانچ چوہے گھر سے نکلے، کرنے چلے شکار" نہ سنی ہو۔ صوفی تبسّم کی یہ ہر دل عزیز نظمیں جو انسان اور جانوروں کی دنیا کے بارے میں ہیں بچوں اور پڑوں میں یکساں مقبول ہیں۔ اس مجموعے میں یہ تمام نظمیں جمع کر دی گئی ہیں۔ میشیل فاروقی کی خوبصورت تصویروں نے ان نظموں میں ایک نئی زندگی پیدا کر دی ہے۔
مصنّف: صوفی تبسّم
تصویریں: میشیل فاروقی
ناشر: کتاب (پرائیویٹ) لمیٹڈ
صفحات: 98
طبع: پیپر بیک
ISBN: 978-969-616-023-6