KITAB
خاک ہو جانے تک
Regular price
PKR 500
تعارف: تقسیم کے نتیجے میں پیدا ہونے والے حالات طوائفوں کے کوٹھوں اور پہلوانوں کے اکھاڑوں کے لیے نامُساعد ثابت ہوتے ہیں۔ آزمائش کی اس گھڑی میں دو کاملینِ فن کی اپنی اقدار کی پاسداری ایسے تکلیفدہ فیصلے کرواتی ہے جن کا مداوا اور تلافی اُن کے اختیار میں نہیں رہتا۔ انگریزی ناول
کا اردو ترجمہ Between Clay and Dust
خاک ہو جانے تک
مصنف: مشرف علی فاروقی
مترجم: افضال احمد سید
ناشر: کتاب (پرائیویٹ) لمیٹڈ
صفحات: 194
طبع: پیپر بیک
ISBN: 978-969-616-014-4