KITAB
رنگیلا گیدڑ (کہانیاں)
Regular price
PKR 500
تعارف: معروف ادیب اور شاعر، تحسین فراقی نے فارسی ادب سے یہ دلچسپ کہانیں اردو میں ترجمہ کی ہیں۔ ان کہانیوں میں ایسی سچائیاں ہیں جو کسی بھی عمر کے پڑھنے والے کے لیے اھمیت رکھتی ہیں۔ اور کوئی کسی زمانے میں بھی ہو یا کہیں بھی رہتا ہو، ان ان کہانیوں کو پڑھ کر لطف اندوز ہو سکتا اور اں سے سبق حاصل کر سکتا ہے۔ ۔
مصنّف: مہدی آذر یزدی
مترجم: تحسین فراقی
ناشر: کتاب (پرائیویٹ) لمیٹڈ
صفحات: 152
طبع: پیپر بیک
ISBN: 978-969-616-017-5