قصّہ آذر شاہ و سمن رُخ بانو
قصّہ آذر شاہ و سمن رُخ بانو
KITAB

قصّہ آذر شاہ و سمن رُخ بانو

Regular price PKR 1,500 PKR 0 Unit price per

تعارف: جب سمن رُخ بانو کو اس کی دشمن زہر دے دیتی ہے تو آذر شاہ اس کے علاج کے لیے اسے ملک محمد کا قصہ سنواتا ہے جو پرستان کی من موجی شہزادی گیتی افروز کی محبت میں گرفتار ہو گیا تھا۔ وہ پری اس کے عشق کی قدر کرتی ہے، مگر ملک محمد کو گیتی افروز کے بنائے ہوئے ضابطے کے خلاف جانے کی اجارت نہیں ہے۔ جب بھی وہ ایسی کوئی کوشش کرتا ہے، اسے سزا ملتی ہے۔ ایک دن پریوں کی ایک شرارت ملک محمد کی جان کو خطرے میں ڈال دیتی ہے اور گیتی افروز کی ملک محمد سے محبت کی آزمائش کا وقت آجاتا ہے۔ 

عنوان: قصّہ آذر شاہ و سمن رُخ بانو
مصنف: مہر چند کھتری مہر
مرتب: مشرف علی فاروقی
تصحیح و فرہنگ: عبدالرشید
ناشر: کتاب (پرائیویٹ) لمیٹڈ
سیریز: گیٹز فارما لائبریری اردو کلاسیکی ادب

صفحات: 204
طبع: پیپر بیک
ISBN: 978-969-616-071-7