KITAB
قصّہ ایک عیّارہ کا
Regular price
PKR 500
تعارف: عرصۂ قدیم سے چال باز عورتوں کی مثالوں میں ڈلّہ کا نام لیا جاتا ہے۔ ڈلّہ اپنی فطانت کی وجہ سے بہت مشہور ہے۔ بغداد کے شہری اس کے مکر و فریب کا نشانہ تھے۔ خلیفہ ہارون رشید نے اس کی گرفتاری پر انعام مقرّر کر رکھا تھا، مگر ڈلّہ ہمیشہ کوتوالِ بغداد کے جاسوسوں کو جھانسا دے کر نکل جاتی اور اپنے منصوبوں میں فوری ردّ و بدل کر کے تیزی کے ساتھ اپنی واردات کر گذرتی۔
عنوان: قصّہ ایک عیّارہ کا
مصنف: نامعلوم
مرتب: مشرف علی فاروقی
تصحیح و فرہنگ: عبدالرشید
ناشر: کتاب (پرائیویٹ) لمیٹڈ
سیریز: گیٹز فارما لائبریری اردو کلاسیکی ادب
صفحات: 52
طبع: پیپر بیک
ISBN: 978-969-616-077-9