قصّہ سپاہی زادہ
قصّہ سپاہی زادہ
KITAB

قصّہ سپاہی زادہ

Regular price PKR 500 PKR 0 Unit price per

تعارف: ایک سپاہی تنخواہ کے عِوَض ملے ہوئے بیل کو لیے گھر لوٹ رہا تھا کہ راستے میں اس کا سامنا دو ٹھگوں سے ہوا، جنھوں نے اسے دھوکہ دے کر اس کا بیل بہت معمولی رقم کے بدلے ہتھیا لیا۔ ان کی چال بازی کا شکار ہوکر لٹ جانے والا سپاہی اپنے نقصان کے ازالے کا عہد کرتا ہے اور ایک دن بھیس بدل کر ٹھگوں کے گھر اپنا بدلہ لینے پہنچ جاتا ہے۔

عنوان: قصّہ سپاہی زادہ
مصنف: خوش دل کرتپوری
مرتب: عبدالرشید
ناشر: کتاب (پرائیویٹ) لمیٹڈ
سیریز: گیٹز فارما لائبریری اردو کلاسیکی ادب
صفحات: 64
طبع: پیپر بیک
ISBN: 978-969-616-075-5