KITAB
قصّہ شہزادی فرخندہ کا
Regular price
PKR 1,000
تعارف: شہزادی فرخندہ کے جواب میں چھپے ہوئے اشارے سے واقعات کا ایک سلسلہ شروع ہو گیا جو اس کی وفاداری، عزِم مصمّم اور ذہانت کا امتحان تھے۔ بادشاہ کی خواہش کی تکمیل نہ کرنے پر اسے دریا کے بیچ بنے ایک گنبد دار اتاق میں قید کر دیا گیا اور تین ناممکن شرائط کو پورا کرنے لیے ایک سال کا وقت دیا گیا۔ اپنی یقینی موت سے بچنے کے لیے اسے ان شرائط کا پورا کرنا لازمی تھا اور اس کے لیے اسے قید سے فرار ہوئے بغیر کوئی راہ نہیں تھی۔
عنوان: قصّہ شہزادی فرخندہ کا
مصنف: رائے بینی نارائن
مرتب: مشرف علی فاروقی
تصحیح و فرہنگ: عبدالرشید
ناشر: کتاب (پرائیویٹ) لمیٹڈ
سیریز: گیٹز فارما لائبریری اردو کلاسیکی ادب
صفحات: 118
طبع: پیپر بیک
ISBN: 978-969-616-076-2