KITAB
قصّہ چھبیلی بھٹیاری
Regular price
PKR 500
تعارف: شکار سے لوٹتے ہوئے شاہزادہ زمن شاہ کی چھبیلی بھٹیارن پر نظر پڑی اور وہ اس کی محبت میں گرفتار ہو گیا۔ شاہزادے زمن اور چھبیلی کے عیش و عشرت میں اس وقت خلل پڑا جب شہزادے کی شادی خوب صورت بچھتر سے کرادی گئی۔ جہاں چھبیلی شہزادے کو دھوکے میں رکھ کر اسے اپنی دلھن کی خوب صورتی نہیں دیکھنے دیتی، وہیں بچھتر اس کے بچھائے ہوئے جال سے شہزادے کو نکالنے کی تدبیر کرتی ہے۔
عنوان: قصّہ چھبیلی بھٹیاری
مصنف: نامعلوم
مرتب: عبدالرشید
ناشر: کتاب (پرائیویٹ) لمیٹڈ
سیریز: گیٹز فارما لائبریری اردو کلاسیکی ادب
صفحات: 52
طبع: پیپر بیک
ISBN: 978-969-616-073-1