پودنے نے بدلہ لیا (لوک کہانی)
KITAB

پودنے نے بدلہ لیا (لوک کہانی)

Regular price PKR 400 PKR 0 Unit price per

تعارف: جب راجہ پودنی کو قید کر کے اپنے محل لے جاتا ہے تو پودنا اسے چھڑانے جاتا ہے۔ راستے میں پودنے کو بلّی، شیر، چیونٹیاں، آگ اور دریا ملتے ہیں۔ وہ سب پودنے کی مدد کرنا چاہتے ہیں۔ کیا اُن سب کی مدد سے پودنا اپنی پودنی کو راجا کی قید سے چھڑا سکے گا؟

پودنے نے بدلہ لیا: ایک لوک کہانی (پکچر بُک)
مشرف علی فاروقی کی زبانی
تصویریں: میشیل فاروقی 
ناشر: کتاب (پرائیویٹ) لمیٹڈ
صفحات: 42
طبع: پیپر بیک
ISBN: 978-969-616-043-4