KITAB
چاند تارا (نظمیں)
Regular price
PKR 400
تعارف: مشہور اردو افسانہ نگار غلام عباس نے بچوں کے لیے بہت دلچسپ نظمیں لکھی تھیں۔ یہ نظمیں کرِس زینب عباس نے مصور کیں۔ اس مجموعے میں یہ ساری نظمیں فیض احمد فیض کے تعارف کے ساتھ پیش کی جا رہی ہیں۔
مصنّف: غلام عباس
تصویریں: کرِس زینب عباس
ناشر: کتاب (پرائیویٹ) لمیٹڈ
صفحات: 78
طبع: پیپر بیک
ISBN: 978-969-616-019-9