News
Publishers for Palestine
فلسطین دوست ناشران کا اظہارِ یکجہتی فلسطین دوست ناشرین کی طرف سے جنگ بندی کے حق میں اور فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کے خلاف پابندیوں کی مذمت میں بیان ہم انصاف اور آزادیِ تحریر و تقریر کی اقدار کے ساتھ کھڑے ناشرین اور دنیا بھر کے اشاعتی اداروں سے منسلک افراد کواس مراسلے پر دستخط کرنے، اور فلسطین دوست ناشرین کی اس عالمگیر یکجہتی کی تحریکِ میں اپنے شانہ بشانہ چلنے کی دعوت دیتے ہیں۔ ہم فلسطینیوں کی ہمت، تخلیقی صلاحیت اور جدوجہد، اور اُن کے اپنے وطن سے بے انتہا محبت اور اسرائیل کے لرزہ انگیز اور شدت پسندانہ اقدامات...